40

آج قومی ووٹرز ڈے منایا جائیگا

لاہور (بی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آج ( بدھ ) 7 دسمبر ملک بھر میں قومی ووٹرز ڈے منایا جائے گا ۔اسی حوالے سے ملک بھر کے مختلف شہروں میں آگاہی سیمینارز اور واک کا انعقاد کیا جائے گا ۔اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

کیٹاگری میں : پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں