45

ہنڈاکے موٹر سائیکلز کی فروخت میں اضافہ

اسلام آباد(بی این پی ) نومبر2016ء کے دوران اٹلس ہنڈا لمیٹڈکے تیار کردہ موٹر سائیکلز کی فروخت میں4.5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اس دوران کمپنی کی تیارکردہ 84 ہزار73 موٹرسائیکلیں فروخت کی گئیں۔ اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران کمپنی نے 80 ہزار479 جبکہ اگست میں 76 ہزار309 موٹرسائیکلز فروخت کی گئی تھیں۔

کیٹاگری میں : کاروبار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں