http://www.aghaznews.com 18

ابوبکرالبغدادی کے بارے میں اطلاع دینے والےکو کتناانعام دیا جائےگا۔

نیو یارک: امریکہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ داعش کے لیڈر ابو بکر البغدادی کے بارے میں مصدقہ اطلاع دینے والے کو پچیس ملین ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔

اطلاع دینے والے کو البغدادی کی پناہ کے مقام اور گرفتاری میں مدد بھی کرنا ہو گی۔ اس سے قبل البغدادی کی گرفتاری پر امریکا نے دس ملین ڈالر کا انعام مقرر کر رکھا تھا۔

سابقہ انعام کا سن 2011 میں اعلان کیا گیا تھا، جب اسلامک اسٹیٹ نے ابھی اپنی مسلح سرگرمیوں کا آغاز کیا تھا۔

کیٹاگری میں : اہم خبریں، بین الاقوامی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں