15

محکمہ خوراک کے چھاپے، متعدد فوڈ پوائنٹس سیل

لاہور (کامرس رپورٹر) وزیر اعلیٰ کیٰ ہدایت پر پنجاب فو ڈاتھا رٹی کی ناقص اشیاء خوردونوش بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ ڈی ایچ اے میں فرائی چکس کو سربمہر جبکہ سرفراز ریسٹورنٹ کو 3ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ ٹوٹی فروٹی کو 7500 روپے جرمانہ کیا۔ سمن آباد ٹائون کی لنگ فنگ کو 12 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

کیٹاگری میں : اہم خبریں، صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں