mohammad irfan pakistani fast bowler 16

پاکستانی بولر محمد عرفان کی والد ہ انتقال کر گئیں

لاہور (آغاز نیوز آن لائن ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد عرفان کی والدہ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئیں جن کی نمازجنازہ آبائی شہر میں ادا کی جائے گی ۔
محمد عرفان اس وقت قومی ٹیم کے ساتھ دورہ آسٹریلیا پر ہیں اور کچھ رعرصہ قبل انکے والد کا انتقال ہوا تھا ۔

کیٹاگری میں : کھیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں