om puri death 43

اوم پوری کی موت تحقیقات جاری ، ایک بڑی وجہ سامنے آگئی

ممبئی (آغاز نیوز آن لائن)بھارتی ادا کار اوم پوری کی موت کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کے سر پر زخم کا نشان ملا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار اوم پوری کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی، کوئی حادثہ ہوا یا انھیں قتل کیا گیا، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے موت کی وجہ نہیں بتائی، سر میں زخم کا انکشاف ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ڈرائیور سے تفتیش کرلی، اوم پوری کے بیٹے اور اہلیہ سے بھی پوچھ گچھ کا امکان ہے۔

کیٹاگری میں : شوبز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں