swami om and salman khan 36

اداکار سلمان خان آئی ایس آئی کے ایجنٹ . بڑے لیڈر کا بیان سامنے آگیا

ممبئی (آئی این پی) بھارتی ٹی وی شو بگ باس سیزن 10کے متنازع حریف سوامی اوم نے بھارتی اداکار سلمان خان کو اینٹی نیشنل کہتے ہوئے آئی ایس آئی ایجنٹ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیاکو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پروگرام میکرز نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی اور اغوا کروایا۔ انہوں نے پروگرام میں اپنی ساتھی حریف بانی جے کے خلاف بھی نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے 4 راتیں جیسن شاہ کے ساتھ گزاریں۔ یاد رہے کہ سوامی اوم پر پروگرام میں پابندی لگا دی گئی ہے۔

کیٹاگری میں : شوبز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں