15

2017 میں دنیا کے 12 سستے ترین سیاحتی مقامات

سیر و تفریح کرنا کس شخص کو پسند نہیں مگر اکثر لوگ اخراجات کے باعث ایسا کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔تاہم ایک ویب سائٹ منڈونو نے حال ہی میں دنیا کے سستے ترین سیاحتی مقامات کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں 2 افراد کے روزانہ کے اوسط خرچ کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ویب سائٹ نے ٹیکسی کے سفر، ایک رات ہوٹل میں قیام اور کھانے کے اخراجات کو اس درجہ بندی کے لیے استعمال کیا۔تو جانیں کہ 2017 میں پاکستان سے باہر سستے ترین سیاحتی مقامات کونسے ہیں اور وہاں روزانہ کتنا خرچہ ہوسکتا ہے۔

کیٹاگری میں : تصاویر اور مناظر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں