233

ایشوریا رائے کی خودکشی کی کوشش

ممبئی: گزشتہ روز ایشوریا رائے کی مبینعہ خودکشی کے بعد ابھی تک کوئیایسی خبر نہیں ملی جس سے اس سارے معاملے کا پتہ چل سکے ۔لیکن قریبی ذرائع کا کہناہے کہ بچن خاندان میں( اے دل ہے مشکل)فلم کے بعد آپس کے معاملات کافی حد تک خراب ہوئے ہیں۔جیابچن کو ایشوریا رائے کی( اے دل ہے مشکل) میں نامناسب سین دیکھنے کے بعد اعتراض تھا۔ اور اس کا اظہار کا وہ اپنے بیٹے ابھیشک بچن سے بھی کر چکی ہے ۔کئی دنوں سے ان کے تنازع کی خبر میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے لیکن ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ سارے معاملے میں اس فلم کے سین کا ہی رول ہے یا کوئی اور بات ہے ۔ل ذرائع کا کہناہے کہ ایشوریا رائے کو اس فلم کی وجہ سے پریشانی کا سامنا تھا۔اس بات میں کتنی سچائی ہے یا کس کا کیا حصہ ہے چند دن میں پتہ چل جائے گا۔

کیٹاگری میں : شوبز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں